اسلامی تحریریں

قرآن پاک

کیا پسند کی شادی کرنا جائز ہے؟

فَانْکِحُوْا مَاطَابَ لَکُمْ مِّنَ النِّسَآءِ.
’’اپنی پسند کی عورتوں سے نکاح کرو‘‘۔
حوالہ - النساء آیت نمبر ۳-۴
صفحہ نمبر - 1
تاریخ - 08-09-2025 18:06:05

سورۃ فاتحہ

سب خوبیاں اللہ پاک کو جو مالک سارے جہان والوں کا ۔ بہت مہربان نہایت رحم والا ۔ روز جزا کا مالک ۔
حوالہ - آیت نمبر ۱ تا ۳ (کنز الایمان)
صفحہ نمبر - 1
تاریخ - 08-09-2025 17:41:33

حدیث مبارکہ

غسل کے احکام اور فضائل

باب اس بارے میں کہ غسل کئے بغیر جنبی کا سوتا جائز ہے۔ (۲۸۷) ہم سئ قتیبہ بن سعید نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے لیس بن سعید نے بیان کیا، انہوں نے کہا نافع سے،وہ ابن عمر رضی اللہ عنہ سے کہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ ﷺ سے دریافت کیا کے کیا ہم میں سے کوئی جنابت کی حالت میں سو سکتا ہے ؟ فرمایا ہاں ، وضو کر کے جنابت کی حالت میں بہی سو سکتے ہو۔
حوالہ - بخاری شریف جلد نمبر ۱ ، ۲۸۷
صفحہ نمبر - 385
تاریخ - 08-09-2025 18:00:24

اقوال زریں

اللہ سے گناہوں کی معافی کی امید

حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ فرماتے ہیں بندہ کو واجب ہے کہ اپنے پروردگار سے امید رکہے اور اپنے گناہوں سے ڈرتا رہے
حوالہ - حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ اقوال اولیاء
صفحہ نمبر - 37
تاریخ - 08-09-2025 18:13:58

کلمہ

لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ ٱللَّٰهِ

“اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اللہ کے رسول ہیں۔ یہ اسلام کا سب سے بنیادی عقیدہ ہے۔
حوالہ - ارکان اسلام
صفحہ نمبر - 152
تاریخ - 05-09-2025 23:28:10

نماز

نماز دین کا دوسرا ستون ہے

نماز اسلام کا دوسرا رکنِ عظیم اور ہر مسلمان پر فرض ہے، جو اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے ساتھ براہ راست رابطہ قائم کرنے کا ذریعہ ہے
حوالہ - کتاب نماز
صفحہ نمبر - 15
تاریخ - 06-09-2025 06:32:53

روزہ

ہر عاقل، بالغ، صحت مند مسلمان مرد و عورت پر فرض ہے۔


يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ
"اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کیے گئے جیسے تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے، تاکہ تم تقویٰ اختیار کرو۔"
حوالہ - (سورۃ البقرہ، آیت: 183)
صفحہ نمبر - 1
تاریخ - 09-09-2025 03:04:18

زکوٰۃ

ہر صاحبِ نصاب عاقل، بالغ مسلمان مرد و عورت پر فرض ہے۔ نصاب ساڑھے باون تولے چاندی یا اس کی مالیت کے برابر مال یا رقم ہے۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَارْكَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ
"اور نماز قائم کرو اور زکواۃ دو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو۔"
حوالہ - (سورۃ البقرہ، آیت: 43)
صفحہ نمبر - 1
تاریخ - 09-09-2025 03:05:58

حج

زندگی میں ایک بار ہر صاحبِ استطاعت (مالی اور جسمانی طور پر قادر) مسلمان مرد و عورت پر فرض ہے۔

وَلِلَّهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ إِلَيْهِ سَبِيلًا ۚ وَمَن كَفَرَ فَإِنَّ اللَّهَ غَنِيٌّ عَنِ الْعَالَمِينَ
"اور اللہ کے لیے لوگوں پر اس گھر (بیت اللہ) کا حج (کرنا) ہے، ہر اس شخص پر جو اس تک جانے کی استطاعت رکھتا ہو۔ اور جو کوئی انکار کرے تو (اسے معلوم ہونا چاہیے کہ) اللہ تمام جہانوں سے بے نیاز ہے۔"
حوالہ - (سورۃ آل عمران، آیت: 97)
صفحہ نمبر - 1
تاریخ - 09-09-2025 03:07:08

جہاد

۱

۱
جہاد
اپ لوڈ کرنے والا - Abdul Nasir
تاریخ و وقت - 12-09-2025 08:11:29